اے آئی کمپنی کے 96 فیصد ملازمین راتوں رات کروڑ پتی بن گئے
اعداد و شمار کے مطابق کمپنی کے تقریباً 2 ہزار 800 ملازمین کے حصص کی مالیت ایک کروڑ ڈالر سے زیادہ ہے، جبکہ تقریباً 5 ہزار 100 ملازمین، یعنی مجموعی عملے کے 96 فیصد کے پاس 10 لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کے حصص موجود ہیں۔۔