کراچی( اسٹاف رپورٹر )ساؤتھ انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سکھر سے مغویہ کو بازیاب کروا لیا،پولیس کا کہنا ہے کہ6 اپریل کو ملزم راول مغویہ کو زنا کی نیت سے ورغلا کر لے گیا تھا ، مدعی اور اسکی فیملی شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھی۔