• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین، روس، پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی دوسری غیررسمی ملاقات

بیجنگ (این این آئی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے کہا کہ ہے کہ 13 اپریل کو چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن کانگ نے سمرقند میں چین، روس،پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان افغان مسئلے پر دوسری غیر سرکاری کانفرنس کی میزبانی کی۔ایک باقاعدہ پریس کانفرنس میں انہو ں نے کہا اجلاس میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور پاکستانی وزیر مملکت برائے خارجہ امورحنا ربانی کھرنے شرکت کی۔ وانگ ون بین نے تعارف کرایا کہ چاروں ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید