• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی اسلام آباد سمیت بیشتر شہروں میں شدید گرمی

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )راولپنڈی اسلام آباد سمیت بالائی اور وسطی پنجاب ،بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں سورج دن بھر آگ برساتا رہا ہے ۔ محکمہ موسمیات نے رواں ہفتہ کے دوران گرمی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشنگوئی کر رکھی ہے اوراس دوران دن کے درجہ حرارت معمول سے 6ڈگری سنٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے، گزشتہ روز راولپنڈی اسلام آباد میں درجہ حرارت 42ڈگری سنٹی گریڈ رہا، ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی49سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید