کراچی(اسٹاف رپورٹر) سیکرٹری جنرل عالمی مجلس اہل بیت جناب آیت اللہ رضا رمضانی کی قیادت میں ایران سے آئے ہوئے اعلی سطحی وفد کی مزار قائد آمداس موقع پر مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اعلی سطحی وفد کو مزار قائد کا دورہ کروایا اور فاتحہ خوانی کی ایرانی وفد کو پاک نیوی کے دستے نے سلامی بھی پیش کی اور مزار قائد کے مختلف حصوں کا معائنہ بھی کروایا میوزیم قائد میں موجود چیزوں کا بھی معائنہ کیا بعد ازاں ایرانی وفد نے انتظامی امور ادا کرنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔