• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ کا اختتام

کراچی (شکیل یامین کانگا /اسٹاف رپورٹر) مہاتیر محمد اور نتالیہ زمان نے نیشنل جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ کا ٹائٹل حاصل کرلیا، مینز سنگلز میں ہشیش کمار نےمینز سنگلز چیمپئن شپ جیت لی، صوبائی وزیر کھیل سندھ سید جنید علی شاہ نے انعامات تقسیم کیے۔
اسپورٹس سے مزید