• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین یونیورسٹی کے شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی نے ’’ہم راز‘‘ایپ لانچ کردی

ملتان(سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی کے شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی نے شہریوں کی ذہنی صحت کے لیے ’’ہم راز‘‘ نامی ایپ کا آغاز کر دیا، ترجمان یونیورسٹی کے مطابق وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کے ساتھ سے ایپ کا اجرا کیاگیا ہے جس کا مقصد شہریو ں کو مفت مشاورتی خدمات فراہم کرنا اورلوگوں کی ذہنی صحت اور معیار زندگی کو بہتر بنانا ہے۔
ملتان سے مزید