• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خضدار میں دکان پردستی بم حملے میں ایک شخص زخمی

خضدار(این این آئی)خضدار میں دکان پردستی بم حملے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو خضدار کے علاقے عمر فاروق چوک پر نامعلوم افراد نے دکان پردستی بم پھینکا جوزورداردھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص عطاء اللہ زخمی ہوگیا جسے ہسپتال پہنچادیا گیا پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید