• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد دہشت گردی عدالت سکھر صحافی قتل کیس، 6 ملزمان کا 7 روزہ ریمانڈ، سماعت 14 نومبر تک ملتوی

سکھر(بیورورپورٹ )انسداد دہشت گردی سکھر کی عدالت نے صحافی جان محمد مہر کے قتل کے 6 ملزمان کو 7روزہ ریمانڈ دیکر سماعت 14نومبر تک ملتوی کردی ہے عدالت نے تین ملزمان کے جوڈیشل اور تین ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔جان محمد مہر قتل کیس میں گرفتار 6 ملزمان کو انسداد دہشتگری کی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے 3 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ اور تین ملزمان کے جیل ریمانڈ میں 7 روزہ اضافہ کردیا۔

ملک بھر سے سے مزید