• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6 ارب ڈالر قرض کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے ’اصولی سمجھوتہ‘ ہوگیا، سری لنکا

کولمبو( اے ایف پی) سری لنکا نے کہاہے کہ وہ چین سمیت اپنے قرض دہندگان کے ساتھ اپنے 6 ارب ڈالر کے قرض کی ری اسٹرکچرنگ کےلیے ایک ’’ اصولی سمجھوتے‘‘ پر پہنچ گیا ہے جس سے آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکج کی رکنی ہوئی قسط ملنےکے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید