• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دورۂ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیم کا انتخاب وہاب ریاض کراچی پہنچ گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان ٹیم کے انتخاباور کئی کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے چیف سلیکٹر وہاب ریاض کراچی پہنچ گئے جہاں قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا سپر ایٹ راؤنڈ چل رہا ہے۔ انہوں نےکنسلٹنٹ کامران اکمل کے ساتھیو بی ایل گراؤنڈ میںکھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ وہاب ریاض، توصیف احمد اور کامران اکمل نے نیشنل اسٹیڈیم میں پشاور اور لاہور بلیوز کا میچ بھی دیکھا۔
اہم خبریں سے مزید