• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں 3 ارب مالیت کی گورنر ہاؤس و سی ایم ہاؤس این ایکسیز تعمیر ہوں گی

کراچی(اسد ابن حسن) نگراں بلوچستان حکومت نے گورنر اور چیف منسٹر کی عمارتوں سے متصل دو مزید این ایکسیز (اضافی عمارتیں) کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔ مذکورہ منصوبے پر تقریبا تین ارب روپے لاگت آئے گی۔ منصوبے میں ملازمین کے لیے رہائشی کالونی اور اسلام آباد میں بلوچستان ہاؤس کی نئی تعمیر بھی شامل ہیں۔ منصوبے اگلے برس کے اختتام تک مکمل ہونے کی کوشش ہوگی۔
ملک بھر سے سے مزید