• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین یونیورسٹی کی پی ایچ ڈی سکالر سعدیہ شاہ کا پبلک ڈیفنس آج ہو گا

ملتان (سٹاف رپورٹر)خواتین یونیورسٹی کے شعبہ زوالوجی کی پی ایچ ڈی سکالر سعدیہ شاہ کا پبلک ڈیفنس آج متی تل کیمپس میں ہو گا ،ان کے مقالے کا عنوان " پاکستان کے مریضوں میں پھیپھڑوں کی پرانی خطرناک بیماریوں اورسرفیکنٹ پروٹین بی کا پولرمرز کے ساتھ اشتراک ــــ’’ہے تقریب کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ ہوں گی ۔
ملتان سے مزید