• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نمونیہ میں مبتلا59 بچے زیر علاج

ملتان(سٹاف رپورٹر) چلڈرن کمپلیکس میں نمونیہ میں مبتلا 59مریض بچے زیر علاج ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کسی مریض نے دم نہیں توڑا اس دوران نمونیہ میں مبتلا 9مریض بچے رپورٹ ہوئے۔
ملتان سے مزید