• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس (جنگ نیوز) اس سال کے پیرس اولمپکس کے منتظمین نوجوان شائقین کو راغب کرنے کیلئے بریکنگ یا بریک ڈانس جیسا نیا ایونٹ منعقد کر رہے ہیں۔ اس طرح فرانس اولمپکس میں بریک ڈانس کو ایونٹ کے طور پر شامل کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ بریکنگ رقص کا ایک انداز ہے جس نے 1970 کی دہائی میں امریکہ میں جنم لیا تھا۔

اسپورٹس سے مزید