• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(پ ر)کچھی کمہار خدمت خلق ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے اس سال بھی ماہ رمضان میں غرباءاور مستحقین میں مفت راشن تقسیم کیا گیا ۔ اس موقع پر ایسوسی ایشن کے صدر رفیق ماراکا کہنا تھا کہ مخیرحضرات کے تعاون سے رمضان کے علاوہ ماہانہ بنیادوں پر بھی مفت راشن دینے کا سلسلہ جاری ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید