• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروش گرفتار، 90 لٹر دیسی شراب برآمد

ملتان ( سٹافرپورٹر) تھانہ بستی ملوک پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عباس وینس کو گرفتار کر کے 90 لٹر دیسی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ملتان سے مزید