• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سرکاری تعلیمی اداروں کے انٹرمیڈیٹ حصہ اول (فریش) کے سالانہ امتحانات برائے2024ء میں شرکت کے خواہشمند اور اہل تمام گروپس کے ایسے امیدواروں کیلئے پیر 8اپریل سے 13 مئی 2024ء تک امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید