کراچی ( اسٹاف رپورٹر )بن قاسم پولیس نے اسٹیل مل سے لوہا و اسکریپ کی چوری میں ملوث 4 ملزمان طارق، وحید، گل حسن اور دل شیر کو گرفتار کرکے 25کلو سے زائد چوری شدہ کاپر و اسریپ برآمد کرلیا ۔