• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل لیاری ڈویژن نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پرموٹر سائیکل چوری میں ملوث 2 ملزمان زین عرف ریحان ظہیر اور رب نواز کو گرفتار کرکےدوموٹر سائیکلیں،دو چیسز اور دیگر سامان برامد کرلیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید