• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)ایس پی گلگشت ایاز حسین نے بھتہ خوروں کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا ،واضح رہے کہ پولیس تھانہ بی زیڈ کے علاقے طارق آباد چوک میں واقع عبدالعزیز پنو توحید احمد کے ہوٹل پر عید کے دوسرے دن علاقے کے بھتہ خور سلام لنگڑا نے 20سے زائد غنڈوں کے ساتھ حملہ کیا، توڑ پھوڑ کی اور  ہزاروں مالیت کے مرغ پیس سمیت دیگر سامان ضائع کردیا اور ہزاروں روپے کی نقدی چھین لی ، اس موقع پر ملزمان نے عبدالعزیز اور ملازمین کو بری طرح زخمی کردیا تھا۔
ملتان سے مزید