• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن کمپنی کے ترجمان کے مطابق گیس پائپ لائنوں کی ہنگامی مرمت کے سلسلے میں کچلاک ، پشین ، زیارت ، حرمزئی ، کھڈ کوچہ، مستونگ ، منگوچر ، قلات اور اس کے ملحقہ علاقوں میںآج بدھ 24 اپریل کو صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔
کوئٹہ سے مزید