• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اذلان شاہ ہاکی ٹور نامنٹ کی سلور میڈلسٹ پاکستانی ٹیم اتوار کی شام کو ملائیشیا سے اسلام آباد پہنچے گی،پی ایچ ایف کے صدر طارق بگٹی اور سکریٹری رانا مجاہد علی خان بھی کھلاڑیوں کے ساتھ واپس پہنچیں گے، متوازی پی ایچ ایف کی صدر شہلا رضا اور سکریٹری حیدر حسین نے ٹیم کو سلور میدل جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید