ملتان (سٹاف رپورٹر) ویمن یونیورسٹی شعبہ زوالوجی کی پی ایچ ڈی سکالر سمیرا فاطمہ کا مجلسی دفاع ہوا ، سمیرا فاطمہ کے پبلک ڈیفنس کے مقالے کاعنوان " سر اور گردن کے پاکستانی کینسر کے مریضوں میں ٹی پی 53 ٹیومر سپریسر جین میں تغیرات کا تجزیہ" تھا تقریب کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ تھیں۔