• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ای او ہیلتھ کا حج میڈیکل/ ویکسینیشن کیمپ کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) سی ای او ہیلتھ ملتان ڈاکٹر فیصل رضا قیصرانی نے گزشتہ روز ڈائریکٹوریٹ آف حج (حج کمپلیکس) ملتان میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتان کی جانب سے لگائے گئے حج میڈیکل/ویکسی نیشن کیمپ کا دورہ کیا، اس موقع پر سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ناصر علی صدیقی اور دیگر عملہ اپنی ڈیوٹیوں پر موجود تھا اور وہاں تمام تر ادویات اور ویکسینز بھی موجود تھیں۔
ملتان سے مزید