• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیراتی اور فلاحی اسپتال بھی سیلز ٹیکس کی لپیٹ میں آگئے

اسلام آباد(آئی این پی) خیراتی اور فلاحی اسپتالوں کیلئے چھوٹ ختم‘سیلز ٹیکس عائد کردیا گیا۔ 50 بیڈز کے خیراتی اسپتالوں کی تمام سپلائز پر سیلز ٹیکس لگے گا‘200بیڈز کے ٹیچنگ فلاحی اسپتالوں پر بھی سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا، خیراتی اسپتالوں کے ٹیکے، ٹیسٹنگ کٹس اور ٹیوب مہنگی ہوگئیں۔ ٹیکے، ٹیسٹنگ کٹس اور ٹیوب پر 18فیصد سیلز ٹیکس عائد کردیا گیا ہے، خیراتی اسپتالوں کے میڈیکل دستانے اور ماسک پر 18فیصد سیلز ٹیکس لاگو کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید