• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی میں مزاحمت،جیل پولیس اہلکار زخمی

ملتان( سٹاف رپورٹر ) دوران ڈکیتی مزاحمت پر جیل وارڈر زخمی نشتر ہسپتال منتقل ،علاقہ مکینوں نے ایک ڈاکو پکڑلیا خوب دھلائی کے بعد پولیس کے حوالے کردیا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ۔جیل پولیس کا وارڈر محمد اعجاز اپنی ڈیوٹی ختم کرکے موٹرسائیکل پر سوار ہوکر گھر جارہاتھا کہ پل سلطان والی کے قریب دو مسلح ڈاکووں نے اسلحہ کے زور پر موٹرسائیکل چھیننے کوشش کی گئی اعجاز نے شور شرابہ اور مزاحمت کی تو مسلح ڈاکو نے دو فائر کولہوں پر کیئے اور سر پر کلہاڑی کا وار کرکے زخمی کردیا۔
ملتان سے مزید