• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلباء و طالبات کا فلیش فائبر فراہمی کا مطالبہ

راولپنڈی (جنگ نیوز) دھمیال چکری روڈ کے علاقوں میں ناقص ٹیلی کام اور انٹرنیٹ سروسز اور فلیش فائبر کیبل نہ ڈالے جانے سے آن لائن کام کرنیوالے طلباء و طالبات مشکلات کا شکار ہیں۔ صارفین نے چیئرمین اور جنرل منیجر سے اپیل کی کہ پی ٹی سی ایل فلیش فائبر کنکشن کیلئے اقدامات کئے جائیں۔
اسلام آباد سے مزید