کوئٹہ(پ ر)ممتاز معالج ڈاکٹر یاسر خوستی نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبد المالک کاسی کے بھائی ایڈووکیٹ بہلول کاسی ،ملک ولی اللہ کاسی،ملک عباس کاسی کے والد اور ایڈووکیٹ ملک عنایت اللہ کاسی کے چچا سابق ڈی آئی جی عبدالغفور کاسی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔