ملتان( سٹاف رپورٹر ) 6سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔اظہر حسین نے پولیس کو بتایا کہ میرا بیٹا عبدالعمر گھر سے باہر چیز لینے نکلاتو ملزم عثمان نے اسے پکڑکر زیادتی کی کوشش کی ،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔