ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 33 مقدمات درج کرلیے۔ تھانہ قطب پور کے علاقے محمد فیصل کی بیوی سے تین ڈاکو اسلحہ کی نوک پر نقدی و موبائل اور پرس جس میں طلائی بالیاں موجود تھی چھین کر فرار ہوگئے تھانہ نیوملتان کے علاقے علی تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقے ارسلان الحق کے موبائلزفونز نامعلوم ملزمان جھپٹا مارکر فرار ہوگئے جبکہ تھانہ مخدوم رشید کے علاقے محمد ظفر اللہ کی ایل سی ڈی بستی ملوک کے علاقے شیخ ذیشان کا بکرا اعجاز حسین کا الیکٹرک سٹور سامان راجہ رام کے علاقے محمد جاوید کی کاپر تار محمد ریاض کا گھریلوں سامان سٹی شجاع آباد کے علاقے اسامہ شریف کا میٹر بجلی عبدالخالق مویشی سٹی جلالپور کے علاقے غلام نازک ،مختیاراں بی بی صدر جلالپور کے علاقے جنید نیوملتان کے علاقے حسنین رفیق شاہ رکن عالم کے علاقے عدنان شاہ کے موبائلزفونز انیلا بانو کا سامان سیتل ماڑی کے علاقے وقاص کا میٹر گیس الیاس کا موبائل دولت گیٹ کے علاقے طاہر عظیم کی موٹرسائیکل لوہاری گیٹ کے علاقے شاہد وحید گلگشت کے علاقے وقاص کے موبائلزفونز بی زیڈ کے علاقے حماد حسن کی تار وغیرہ کوتوالی کے علاقے خادم حسین کی نقدی وسامان ڈی ایچ اے کے علاقے محمد ارشد کا موبائل صدر کے علاقے غلام حسین کا سامان قمر عباس الپہ کے علاقے محمد اسحاق کی نقدی و موبائلزفونز الپہ کے علاقے یوسف کی موٹر و پنکھے کینٹ کے علاقے رمضان کلیم کی موٹرسائیکل شفیق مسیح کی سائیکل بلال صلاح الدین جلیل آباد کے علاقے عثمان حمید کے موبائلزفونز اور محبوب احمد کا سامان چوری ہوگئے پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔