• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیٹ کا ہونا نہ ہونا برابر، حکومت کا اطمینان بھی حیران کن ہے تفصیل ”جیو پاکستان“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) عدم استحکام پیدا کرنے کی سازش کا سخت الزام، کارروائی یہاں رکتی نظر نہیں آتی، ہر قسم کا کاروبار ٹھپ ہے، انٹرنیٹ کا ہونا نہ ہونا برابر ہونے پر حکومت کا اطمینان حیران کن ہے۔ 

جشن آزادی تقریبات ہوں یا قومی اعزازات، کل کے اسٹار کرکٹرز آج گمنام لگ رہے ہیں۔

 اِن تمام موضوعات پر جمعہ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں اہم گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں ”جیو پاکستان“ صبح 9 بجکر5منٹ پرنشر ہوگا۔

ملک بھر سے سے مزید