• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بلڈنگ مٹیریل ہٹوا کر روڈ کلیئر کروا دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ روڈ کی حدود میں موجود تعمیراتی میٹریل رکھنے پر بوسن روڈ پر بڑی کارروائی،آپریشن کی سربراہی اسسٹنٹ کمشنر سٹی ملتان سمیع شیخ نے کیجب کہ ڈپٹی ڈائریکٹر انفورسمنٹ ایم ڈی اے محمد عمران، اسسٹنٹ ڈائریکٹر انفورسمنٹ ایم ڈی اے الیاس گل، ایم ڈی اے فیلڈ سٹاف اور پولیس نفری ان کے ہمراہ تھی،انفورسمنٹ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مشینری کی مدد سے روڈکو کلیئر کروا دیا اور مالکان کوآئندہ بلڈنگ مٹیریل روڈکی حدود میں نہ رکھنے کی وارننگ بھی جاری کی۔
ملتان سے مزید