• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائس چانسلر ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کا ریسرچ فارم جلالپور پیروالہ کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)وائس چانسلر محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی  پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی نے ریسرچ فارم جلالپور پیروالہ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا، وائس چانسلر نے ڈائریکٹوریٹ آف فارمز اینڈ اسٹیٹ مینجمنٹ کی ان کوششوں کو سراہا جن کے ذریعے فصلات، زرعی اجناس اور یونیورسٹی کے قیمتی اثاثوں کو بچایا گیا۔
ملتان سے مزید