• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 400سے زائد سیلاب متاثرہ خاندانوں میں کھانا تقسیم

ملتان(پ ر) دعوت اسلامی کے فلاحی ادارے فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کے تحت دریائے ستلج کے مقام پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں کچی پکی ،ساہوکا میں سیلاب سے متاثرہ 400 سے زائد خاندانوں میں  کھانا تقسیم کیا گیا، اس موقع پر دعوت اسلامی تحصیل بورے والا کے نگران طاہر امین عطاری نے کہا کہ دعوت اسلامی کا فلاحی و سماجی شعبہ ہمیشہ مصیبت کی گھڑی میں آزمائش زدہ مسلمانوں کے ساتھ کھڑا رہا ہے، خدمتِ انسانیت ہی ہمارا مشن ہے۔ 
ملتان سے مزید