• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر کا اپنی چھت اپنا گھر پروگرام رجسٹریشن کیمپ کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر کا اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے رجسٹریشن کیمپ کا دورہ کیا۔انہوں نے کہا کہ شہریوں کی سہولت کیلئے کاونٹرز وعملے کی تعداد بڑھانے کی ہدایت کی ہے جبکہ اہلیت پر پورا اترنے والے شہریوں کو 15 لاکھ روپے گھر بنانے کیلئے دیا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ صوبے بھر میں پہلے مرحلے میں 75 ہزار گھرانوں کو بلاسود قرض فراہم کیا جائے گا۔شہریوں کی رجسٹریشن کیلئے بی ایس پی کا عملہ بھی کیمپ میں موجود ہوگا۔
ملتان سے مزید