• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر میڈیٹ نتائج، پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز کے کامیابی تناسب میں راولپنڈی بورڈ کا آٹھو اں نمبر

راولپنڈی (ناصر چشتی خصوصی نمائندہ) پنجاب کے9 تعلیمی بورڈ نے گزشتہ روز انٹر میڈیٹ کے نتائج کا اعلا ن کیا ۔ فیصل آباد بورڈ کی کامیابی کی شرح سب سے زیادہ 71.81فی صد رہی ۔ دوسرے نمبر پر ڈیرہ غازی خان رہا جس کی کامیابی کا تناسب 70.45 فی صد ،تیسرے نمبر پر سرگودھا بورڈ کی کامیابی کا تناسب 67.97فیصد،راولپنڈی بورڈکا 56.76فیصد رہا۔ راولپنڈی بورڈ کا میابی کے حوالے سے آٹھویں نمبر پر رہا۔
اسلام آباد سے مزید