• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی سے پشاور کی پرواز کی روانگی کے فوری بعد واپس ایمرجنسی لینڈنگ، مسافر کراچی پہنچا دیئے گئے

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) دبئی سے پشاور کی پرواز کی روانگی کے فوری بعد واپس ایمرجنسی لینڈنگ، مسافروں کو کراچی پہنچا دیا گیا۔ دبئی سے پشاور کے لیے روانہ ہوتے ہی پی ائی اے کی پرواز میں فنی خرابی کے باعث طیارے نے واپس دبئی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ کئی گھنٹے قیام کے بعد مسافروں کو اسی طیارے میں کراچی پہنچا دیا گیا۔ ترجمان پی ائی اے کے مطابق پرواز پی کے 284 شیڈول کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پشاور کے لیے روانہ ہوئی تو روانگی کے فوری بعد طیارے میں فنی خرابی پیدا ہو گئی ایئر ٹریفک کنٹرولر نے پائلٹ نے ایئر ٹریفک کنٹرولر کو صورتحال سے اگاہ کیا جس پر طیارے کو وہ واپس لینے کی ہدایت کی گئی ایئر بس ایک ت0020 طیارہ روانگی کے ٹھیک 50 منٹ بعد کراچی دبئی ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا باحفاظت لینڈ کر گیا۔

ملک بھر سے سے مزید