• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کراچی کے 10 روزہ دورے پر بدھ کی صبح کراچی پہنچیں گے۔

شیڈول کے مطابق 2 اکتوبر کی دوپہر کراچی ایئر پورٹ پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صدیقی اور دیگر ذاکر نائیک کا استقبال کریں گے۔

اہم خبریں سے مزید