• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشت گردی کی ذمہ دارانہ کوریج کی پیمرا نوٹس غیر قانونی ہے، ایمنڈ

کراچی(این این آئی)ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائیریکٹرز (ایمنڈ) نے پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ٹی وی چینلز کو دئیے گئے نوٹسز کو غیر قانونی قرار دیدیا۔ایمنڈ نے اپنے بیان میں کہاکہ یہ نوٹس میڈیا پر دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے، ٹی وی چینلز کو پیمرا کی جانب سے مسلسل پابندیوں کے احکامات کا سامنا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید