• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردار عبدالرحیم کا الٰہی بخش سومرو کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل اور جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے ملک کے سینئیر سیاستدان اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی الٰہی بخش سومرو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے ورثاء سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے،اپنے تعزیتی بیان میں سردار عبدالرحیم نے کہا کہ مرحوم الہی بخش سومرو کا ملک کی سیاست میں اہم کردار تھا وہ سینئیر پارلیمینٹرین تھے ، قومی اسیمبلی کے اسپیکر شپ کے دوران انہوں نے قانون سازی میں اہم کردار ادا کیا ۔

ملک بھر سے سے مزید