• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف لائر ونگ نے وفاقی آئینی عدالت کے قیام اور آئینی ترمیم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں بیرسٹر علی طاہر نے وفاق کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ آئین کی ترمیم کر کے ججز کی تعیناتی کے طریقہ کار میں براہ راست مداخلت ہے ، آئین کی روح کے برخلاف اقدام سے عدلیہ کا وقار اور آزادی متاثر ہوگی لہذا عدالت عالیہ سے استدعا ہے کہ وفاقی حکومت کو اس اقدام سے روکا جائے۔

ملک بھر سے سے مزید