• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی آئی ٹی کمپنیاں پہلی بار سنگاپور ٹیک ویک میں شریک

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستانی آئی ٹی کمپنیاں پہلی بار سنگاپور ٹیک ویک میں شریک ہیں ،پاکستان سافٹ ویئر ایسوسی ایشن( پاشا ) کے مطابق ٹیک ڈیسٹینیشن پاکستان کے بینر تلے سنگاپور ٹیک ویک میں پہلی بار ہماری کئی آئی ٹی کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں۔پاشا کے سینئر وائس چیئرمین محمد عمیر نظام نے کہا کہ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات کے لیے سنگاپور ایک اہم مارکیٹ ہے ہمارا مقصد مستقبل میں بڑی تعداد میں شرکت کرنا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید