• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوورسیز پاکستانی وطن عزیز میں اپنی جائیدادوں اور عزیز و اقارب کیلئے پریشان

پیرس ( رضا چوہدری /نمائندہ جنگ )اوورسیز پاکستانی وطن عزیز میں اپنی جائیدادوں اور عزیز و اقارب کےلئے پریشان ، اورسیز پاکستانی ملکی معیشت مستحکم کرنے کےلئے دن رات ایک گئے ہوئے ہیں جس تازہ مثال اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے گذشتہ ماہ ستمبر 2024 کی ترسیلات زر رپورٹ میں اعتراف کیا کہ تین ماہ میں اورسیز پاکستانیوں آئی ایم ایف کے تین سالہ پروگرام سے زیادہ ڈالرز پاکستان بھجوائے ہیں فرانس میں مقیم اورسیز پاکستانیوں جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت سے شکوہ کیا کہ وطن عزیز پاکستان میں اورسیز پاکستانیوں کی جائیدادیں اور عزیز اوقارب قبضہ مافیا ، انتظامیہ سے محفوظ نہیں۔

ملک بھر سے سے مزید