• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سونے کی قیمت میں 700 روپے فی تولہ کا مزید اضافہ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 7 ڈالرفی اونس کے اضافے سے 2675ڈالر سے بڑھ کر 2682 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ،عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 700 روپے فی تولہ کے اضافے سے 2 لاکھ 77 ہزار 900 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے فی تولہ کے اضافے سے 2 لاکھ 38 ہزار 254 روپے ہو گئی ،تاہم چاندی کی قیمت 3050 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔
اہم خبریں سے مزید