• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد جاوید رسول اسسٹنٹ ڈائریکٹر آر پی او آفس تعینات

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)محمد جاویدرسول کو اسسٹنٹ ڈائریکٹرآرپی او آفس راولپنڈی تعینات کردیاگیا۔آرپی او راولپنڈی بابر سرفرازالپانے محمد جاوید رسول کواے ڈی ریجنل پولیس آفس راولپنڈی ،محمد طاہر کو اے ڈی اکاؤنٹس ریجنل پولیس آفس اورآفس سپرنٹندنٹ یونس مسیح کو انچارج ایسٹیبلشمنٹ ریجنل آفس تعینات کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔
اسلام آباد سے مزید