• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) راولپنڈی پولیس نے مختلف واقعات میں 5ملزموں کوگرفتار کرکے پانچ پستول برآمد کر لئے۔ 4ملزموں سے 31لٹر شراب برآمد کرلی گئی۔ پولیس نے 3ملزموں سے چرس بھی برآمد کر لی۔
اسلام آباد سے مزید