• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی ، ڈینگی کے10کنفرم مریضوں سے تعداد6543ہوگئی

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے10 کنفرم مریضوں کے باعث اب تک کنفرم مریضوں کی تعداد6543ہوگئی ہے۔سرکاری طور پر رواں برس اب تک گیارہ اموات کی تصدیق کی جاچکی ہے۔53ڈینگی کے کنفرم مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔
اسلام آباد سے مزید