• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) واپڈا نے نیوی کو 20-17 سے شکست دے کر24ویں قومی نیٹ بال چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان پولیس نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ نیٹ بال فیڈریشن کے صدر سمین خان اور احمد علی راجپوت نے انعامات تقسیم کئے۔
اسپورٹس سے مزید