• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) محکمہ پولیس میں تبادلے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے ڈی ایس پی جان محمد کو ایس ڈی پی او شیرانی، انسپکٹر عبدالجبار مگسی کو ڈسٹرکٹ کمپلینٹ آفیسر ڈیرہ بگٹی، انسپکٹرغلام عباس کو ڈی ایس پی انسوسٹی گیشن سی ٹی ڈی کوئٹہ، ڈی ایس پی نصیر احمد کو ڈی ایس پی نصیر آباد، انسپکٹرآصف رشید کو ایس ڈی ائی او پشتون آباد، ڈی ایس پی عبدالمناف کو ڈسٹرکٹ کمپلینٹ آفیسر قلعہ عبداللہ، انسپکٹرغوث بخش کو ایس ڈی پی او وڈھ، انسپکٹرعبدالقدوس کو ایس ڈی پی او آواران، انسپکٹرنذیر احمد کو ڈی ایس پی (پی سی آر) سی پی او کوئٹہ، انسپکٹراحتشام کو پی ایس ڈی پی او مسلم باغ، انسپکٹرامام بخش کو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن سی ٹی ڈی مکران رینج، انسپکٹرمحمد شمن سولنگی کو ایس ڈی پی او ڈیرہ اللہ یار تعینات کیا گیاہے جبکہ ڈی ایس پی محمد زمان کو سی پی او آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید